مفاتیح الجنان کامل

مفاتیح الجنان جس کے معنی جنت کی کنجیوں کے ہیں، معروف اور مشہور دعاؤں کی کتاب ہے جسے شیخ عباس قمیؒ نے تالیف کیا ہے۔ اور شیخ محمد علی فاضل مدظلہ نے اس بابرکت کتاب کا آسان اردو میں ترجمہ کیا ہے، یہ کتاب پیغمبر اکرمؐ، ائمہ معصومینؑ اور بعض جلیل القدر شیعہ علماء سے منقول مختلف دعاؤں، مناجاتوں، زیارتوں، سال کے مختلف مہینوں اور ایام کے مخصوص اعمال و عبادات پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف دینی آداب و رسوم کا مجموعہ ہے.

Read more

کاروانِ شہادت، منزل بہ منزل

کاروان شہادت واقعۂ کربلا پر تحریر کی گئی مستند اور نایاب کتاب ہے، اس حوالے سے ہادی ٹی وی پر علامہ محمد علی فاضل مدظلہ نے متعدد معلوماتی اور مستند پروگرام کئے جسے بعد میں مومنین کے پرزور اصرار پر کتاب کی شکل میں منظر عام پر لایا گیا، کاروان شہادت کے چھ ایڈیشن چھپ کر ختم ہوچکے ہیں، ساتویں ایڈیشن پر کام جاری ہے۔ .

Read more

انقلابی خطبے

چار عظیم ہستیوں کے انقلابی خطبے کی کتاب میں خطبۂ غدیر، خطبٔ فدک، خطبہ حضرت امام سجادؑ اور خطبہ حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو نقل کیا گیا ہے اور ان کا آسان اردو میں ترجمہ کرکے پیغام محمد و آل محمد ص کو گھر گھر پہنچانے میں مدد ملی ہے.

Read more

حوزہ علمیہ زینبیہ سلام اللہ علیہا

اس کے علاوہ اس پسماندہ علاقہ کی خواتین کو دین سے روشناس کرانے کے لیے حوزہ علمیہ زینبیہ بھی قائم ہے جس سے آج تک دسیوں خواتین علمی استفادہ کر چکی ہیں۔ اس کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس کے دو اساتذہ اور چالیس کے قریب طالبات ہیں۔جامعہ زینبیہؑ میں تعینات پرنسپل صاحبہ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہرا قم المقدسہ ایران کی فارغ التحصیل ہیں اور با تجربہ خاتون ہیں۔ ان کے علاوہ تین اورمعلمات بھی ہیں بھی ہیں جو شب و روز بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہیں۔ نیز مدرسہ کی سینئیر خواہران بھی ان کے ساتھ بطور معاون مدرس تدریس میں ساتھ دے رہی ہیں۔

Introduction of  Al-Sadiq Educational Complex


واجبات شرعی سے بری الذمہ ہوں ۔ مستحقین کی مدد کریں